Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.
Price Rs 2950
See Three More Products Below
Rs 200 Delivery Charges in any City of Pakistan
Call/WhatsApp for Order 03325577733
Delivery in Any Village/City of Pakistan
including Lahore, Karachi, Faisalabad, Gujranwala, Sialkot, Peshawar, Multan, Sukkur, Hyderabad, D I Khan, Gilgit, Bahawalpur, Quetta, Abbottabad, Mirpur, Muzaffarabad & all villages & cities.
Special Offer of Fast Delivery and Checking Product Before Payment in Islamabad & Rawalpindi.
For Trust, watch our most products in Live Video Call on WhatsApp, anytime.
We have 5 out 5 Reviews Score on both Google and Facebook.
کار آرم ریسٹ کشن
گاڑی چلاتے ہوئے تھکاوٹ کی وجہ سے اکثر اوقات کہنی یا بازو سنٹرل کنسول باکس کے اوپر رکھا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ چھوٹے بچے بھی دونوں سیٹوں کے درمیان سنٹرل کنسول پر بیٹھنا پسند کرتے ہیں۔
لیکن کنسول باکس کی سخت سطح ہونے کی وجہ سے زیادہ دیر اس پر بازو نہیں رکھا جا سکتا۔
یہ کشن اسی مقصد کیلئے بنایا گیا ہے تاکہ آپ یا آپ کے بچے آرام دہ سفر سے لطف اندوز ہو سکیں۔
خاص بات یہ ہے اس کشن کے آگے لگے ہوئے پاؤچ کے اندر اپنا موبائل فون محفوظ طور پر رکھ سکتے ہیں۔ عموماً گاڑی کے اندر موبائل فون رکھنے کی کوئی مناسب جگہ نہیں ہوتی اور اگر کپ ھولڈر میں فون رکھا جائے تو جمپ لگنے کے باعث فون کی سکرین ٹوٹنے کا اندیشہ ہوتا ہے لیکن اس کشن کے پاؤچ کے اندر فون کو محفوظ طور پر رکھ سکتے ہیں۔ فون کے علاوہ اس میں دوسری اشیا بھی رکھ سکتے ہیں۔
اس کشن کے نیچے دو الاسٹک سٹریپ ہوتی ہیں جس کی بدولت یہ کشن تمام گاڑیوں میں استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کو انسٹال کرنا بہت آسان ہے۔ کنسول باکس کا لِڈ کور یا ڈھکن اٹھا کر یہ کشن اس کے اوپر رکھ کر سٹریپ سے باندھ دیں اور ڈھکن بند کر کے سفر کے دوران اپنا بازو اس کے اوپر رکھیں۔
اکثر گاڑیوں میں پچھلی سیٹ کے درمیان بھی آرم ریسٹ بنی ہوتی ہے اور وہاں بھی یہ کشن لگایا جاسکتا ہے۔
یہ کشن بہترین میموری فوم کا بنا ہوا ہے یعنی اگر آپ اس پر وزن ڈالنے کے بعد ہٹائیں گے تو یہ چند سیکنڈ میں دوبارہ اپنی اصل شکل اختیار کر لے گا۔
بلیک اور سکن کلر میں دستیاب ہے۔
ونڈروز کی پہچان صرف معیاری پروڈکٹس۔
Price of Car Armrest Cushion
Armrest Console Box Cushion in Pakistan
Memory Foam Cushion for Comfortable Driving - Keep Your Arm or Elbow on the Cushion for Comfort - PU Leather Cover with Zipper
Available in Two Colors - Black & Beige (skin color).
Price of Car Cushion Rs 2950. See product images, and more details below this form.