Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.
Double Sided Grill Pan
اس خوبصورت اور معیاری پین میں گوشت، سبزی، مچھلی اور سبزیاں بھاپ یا سٹیم پر پکا سکتے ہیں جو کہ صحت کیلئے بہترین ہیں۔ اس کے دوںوں پین الگ بھی کر سکتے ہیں اور ڈیپ فرائی کیلئے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ طریقہ استعمال جاننے کیلئے تفصیل پر کلک کریں۔
Oil Basting Bottle
سیلیکون کی بنی ہوئی بوتل کے ڈھکن پر برش لگے ہوتے ہیں۔ توے اور دیگچی کو چکنا کرنے، پیزا اور روسٹڈ گوشت پر پگھلا ہوا مکھن یا زیتون کا تیل برش کرنے کے لئے استعمال کریں۔
Stand Mixer for Kitchen
اس مشین سے آٹا گوندھیں، گوشت کا قیمہ بنائیں، آملیٹ وغیرہ کیلئے انڈے پھینٹیں، بیکنگ کیلئے انڈوں کی سفیدی کی جھاگ بنائیں اور بیکری آئیٹمز مثلاً بسکٹ، کیک، بریڈ وغیرہ کیلئے بیکنگ مکس تیار کریں۔ کباب بنانے کا میٹیریل تیار کریں۔ وارنٹی دو سال۔
Pizza Baking Electric Oven
اس شاندار اوون میں پیزا، روسٹ، بسکٹ، کیک اور بیکری کے تمام کھانے بنا سکتے ہیں۔ اس اوون کے متعلق تمام معلومات کیلئے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں۔
Kitchen Food Thermommeter
کھانے کو حفظان صحت کے مطابق درست درجہ حرارت پر پکانے کیلئے فوڈ تھرمو میٹر بہت ضروری ہے۔ اس آلے کے ذریعے آپ پانی، دودھ، مشروبات کے ساتھ ساتھ ھانڈی، چاول، گوشت، روسٹ وغیرہ کا ٹمپریچر چیک کر سکتے ہیں۔
Cookware in Pakistan
پائیدار ایلومینم اور نان سٹک برتن مثلاً توا، کڑاھی، دیگچی وغیرہ خرید سکتے ہیں۔ اسلام آباد اور راوالپنڈی میں ڈیلیوری کے وقت ہماری کوئی بھی پروڈکٹ کھول کر چیک بھی کر سکتے ہیں۔
Silicone Lids Bowl Covers
نرم اور مضبوط سیلیکون کے بنے ہوئے ڈھکن یا کَور کے ذریعے چائے کے کپ سے لے کر دیگچی تک کو ڈھانپا جا سکتا ہے۔ کھانوں کو زیادہ دیر تک محفوظ کریں۔ کھانے پینے کی چیزوں کو اس سے ڈھانپ کر مائیکروویو میں گرم کر سکتے ہیں۔ فریج میں بھی رکھا جا سکتا ہے۔ چھ پیس کا سیٹ ہے۔
Zip Lock Bags
بیگ کے اندر کوئی بھی چیز ڈال کر زِپ کو بند کر دیا جاتا ہے تاکہ ہوا کا گزر نہ ہو سکے۔ زیادہ دن تک محفوظ کرنے کے لئے بیگ میں تازہ سبزیاں، پھل، گوشت، دالیں، مصالہ جات اور خشک میوہ جات وغیرہ سٹور کریں۔ زیورات، کاسمیٹکس، اہم کاغذات اور کپڑے وغیرہ بھی گردوغبار سے بچائیں۔
Pump for 19 Liter Bottle
انیس لیٹر کی بوتل کو اٹھا کر پانی نکالنا مشکل ہوتاہے لیکن اس پمپ کے ذریعے بوتل کو لٹانے کی ضرورت نہیں۔ سیدھی بوتل کے اوپر اس پمپ کولگادیں اورپمپ کو ھاتھ سے دبا کر آسانی سے پانی نکالیں۔ ایک سال گارنٹی ہے۔ عام پمپ اور ونڈروز کے پمپ میں فرق جاننے کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
Malta Juicer Manual
اس مشین کے ساتھ مالٹے یا کنو کا مکمل جوس نکال سکتے ہیں۔ سٹیل کی بنی ہوئی مشین ہے اور ھینڈل کو دبانے کیلئے اتنا زیادہ زور نہیں لگانا پڑتا۔ جوس نکالنے کیلئے مالٹے کو دو برابر حصوں میں کاٹ لیں۔ پاکستان کے کسی بھی گاؤں یا شہر سے آرڈر کر سکتے ہیں۔
Round Knife for Vegetables
عام چھری کی نسبت اس چاقو کے ذریعے سبزی پھل پیزا سینڈوچ اور گوشت وغیرہ کو تیزی سے کاٹی سکتے ہیں۔ اس چاقو کی ھوزنگ کو الگ کر کے آسانی سے صفائی کر سکتے ہیں۔
Drain Basket Steel
اس باسکٹ کے بڑے سائز کی بدولت کھانے پینے کی چیزیں مثلاً چاول، فروٹ، سبزی، دالیں وغیرہ سٹور بھی کر سکتے ہیں اور سٹیل والی باسکٹ کو پلاسٹک والی باسکٹ کے اوپر ڈھکن کے طور پر استعمال کریں۔ چاول، دال اور فروٹ وغیرہ میں سے پانی نتھارنے کیلئے بھی استعمال کریں۔
Electric Bar BQ Grill
بہترین الیکٹرک بار بی کیو گرِل ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو سٹینڈ بھی ملتا ہے جس کی وجہ سے گرِل کو پکنک وغیرہ پر کھڑے ہو کر بھی کھانا یا بار بی کیو بنانے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس پر چکن تکہ، سیخ کباب، تکہ بوٹی وغیرہ تیار کیے جا سکتے ہیں۔ کوکنگ پلیٹ کی آدھی سطح فرائی پان کے طور پر بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔
Want To Watch Any Product Live?
We have shown original images and videos. Still, if you have any doubt, you may watch a product live on your phone, through Video Call on WhatsApp
مزید پروڈکٹس دیکھنےکے لئے نیچے کسی بھی بٹن پر کلک کریں
Lehsan/Garlic Press
چھلکے کے ساتھ یا چھیلے ہوئے لہسن کو اس کے اندر ڈال کر ھینڈل کو دبائیں اور باریک ہوا صاف لہسن باہر آ جائے گا۔ اس کے خاص ڈیزائن کی وجہ لہسن اس کے سوراخوں میں نہیں پھنسے گا۔
Sandwich Maker
اس میں سینڈوچ یا ویفل بنائیں۔ آملیٹ بنائیں۔ مچھلی یا بونلیس چکن کو گرِل کریں۔ تازہ بریڈ بنائیں۔ اس کے علاوہ بہت کچھ ۔ اس کے ساتھ چھ ٹوسٹنگ پلیٹس ہیں جن پر ٹفلان کی نان سٹک کوٹنگ کی گئی ہے۔ پلیٹس کو آسانی سے صرف ایک بٹن دبا کر تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
Cake Nozel Set
کیک اور پیسٹری پر کریم کے خوبصورت ڈیزائن بنائیں۔ بیگ کے ساتھ سٹیل کی بارہ نوزل ہیں۔ ہر نوزل کے ساتھ مختلف ڈیزائن بنا سکتے ہیں۔ اپنی پسند کے مطابق نوزل تبدیل کر سکتے ہیں۔
Mandoline Vegetable Slicer
اس سبزی کٹر کی منفرد خاصیت یہ ہے کہ اس کے ذریعے انتہائی باریک سلائس کٹ سکتے ہیں جو کسی اور سلائسر میں نہیں کٹ سکتے۔ مثلاً افغانی پلاؤ کیلئے باریک گاجر کاٹیں۔ اس کے علاوہ سلاد اور باریک فرنچ فرائز وغیرہ کاٹ سکتے ہیں۔
Silicone Spatula Set
سیلیکون کی خاصیت ہوتی ہے کہ اس کو انتہائی گرم سطح پر استعمال کرنے سے بھی یہ نہیں جلتا۔ برش کے ساتھ گرم سطح مثلاً فرائی پان پر آئل لگا سکتے ہیں۔ سکریپر چمچ کے ساتھ کیک کے اوپر کریم لگا سکتے ہیں اور باؤل یا ھانڈی کی سائیڈ صاف کر سکتے ہیں۔ سیٹ میں برش اور سکریپر شامل ہیں۔
Ice Cubes Set
ایک سیٹ میں مختلف قسم کے بیس آئس کیوب ہوتے ہیں۔ ان کے اندر پہلے سے پانی بھرا ہوتا ہے۔ ان کو فریزر میں فریز کر لیں اور ضرورت کے مطابق مشروبات کو ٹھنڈا کرنے کیلئے استعمال کریں۔ ان کو بار بار استعمال کر سکتے ہیں۔
Kadhi Pakora Recipe
Learn to cook the delicious food recipe. Click below link to either watch recipe video or learn the recipe steps on website.
Cake Turn Table
اس سٹینڈ کے اوپر کیک رکھیں اور ھاتھ سے گھما دیں یہ تھوڑی دیر گھومتا رہے گا۔ اس کے ذریعے آپ کیک پر خوبصورت ڈیزائن بنا سکتے ہیں۔ بڑے سائز کا ٹرن ٹیبل ہے جس پر آپ چھوٹے یا بڑے سائز کے کیک ڈیزائن کر سکتے ہیں۔
Lemon Squeezer SS
لیموں کا رس نکالیں۔ عام بازار میں ملنے والے پلاسٹک کے بنے لیموں نچوڑ بہت جلد ٹوٹ جاتے ہیں اور ہلکی کوالٹی کے سٹیل کے بنے سکویزر کو جلد زنگ لگ جاتا ہے۔ ہم نے اس لیموں نچوڑ کا انتخاب اس کے اعلیٰ معیار کی وجہ سے کیا ہے۔ ایک سال میں ٹوٹ جانے یا زنگ لگنے پر نیا پیس مفت دیں گے۔
Watermelon Cutter
تربوز کٹر کا قطر سائز ساڑھے گیارہ انچ یا تقریباً ایک فٹ ہے۔ اس بڑے تربوز کٹر میں چھوٹے یا بڑے ہر سائز کے تربوز کاٹیں۔ تربوز یا کیک کو بارہ برابر حصوں میں کاٹتا ہے۔
Heavy Duty Blender
اس طاقتور بلینڈر کے ساتھ ملک شیک کے علاوہ فریز کئے ہوئے پھلوں کی خالص سمودی اور پھلوں کا جوس بنا سکتے ہیں۔ اس کا جگ نہ ٹوٹنے والے میٹیریل کا بنا ہوا ہے۔ تفصیل کے بٹن پر کلک کر کے وڈیو دیکھیں کہ بلینڈر نے پالک یا ساگ کو کتنا شاندار گرائینڈ کیا ہے۔
Meat Tenderizer
ہتھوڑی جیسے اس ٹول کا کام بھی ہتھوڑی جیسا ہے لیکن صرف گوشت کیلئے۔ اس کے ساتھ مٹن یا بیف کے گوشت کو نرم کیا جاتا ہے تاکہ گوشت اچھی طرح میرینیٹ ہو سکے اس میں مصالہ جات رچ بس جائیں اور گوشت گلنے میں آسانی ہو۔
Vegetable Cutter
اس کے سپر شارپ بلیڈ بہترین قسم کی سٹینلیس سٹیل کے بنے ہوئے ہیں۔ بلیڈ کو کبھی بھی زنگ لگ جائے ہم آپ کو نیا کٹر دیں گے۔ سلاد، سٹائلش چپس، فرنچ فرائیز، سبزی، پھلوں، چاکلیٹ، پنیر، گاجر کا کدوکش کاٹیں۔ مکمل فنکشن کیلئے وڈیو دیکھیں۔
ویب سائٹ استعمال کرنے کا طریقہ؟
اس صفحہ پر بہت ساری پروڈکٹس دکھائی گئی ہیں۔ اگر آپ کسی بھی پروڈکٹ کی تصویر یا ساتھ دکھائے بٹن کو دبا کر کلک کریں گے تو آپ اس متعلقہ پروڈکٹ کے تفصیلی صفحہ پر چلیں جائیں گے جہاں پر آپ اسی پروڈکٹ کی مزید تصویریں، وڈیو، مکمل معلومات اور قیمت وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ وہ پروڈکٹ خریدنا چاہتے ہیں تو آپ ہمیں چوبیس گھنٹے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں یا اسی صفحہ پر دیا گیا فارم پر کر سکتے ہیں اور ہمیں معلوم ہو جائے گا کہ آپ نے کونسی پروڈکٹ آرڈر کی ہے۔ اور آرڈر کنفرم کرنے کے لئے ہم آپ کو کال کرلیں گے۔ شکریہ۔
Please click above link to watch complete & detailed video of microwave oven on our YouTube channel.. All videos are original and property of Wondroz.
SUBSCRIBE - Our Youtube Channel for More Original Videos
Click on Button below
Knife Set
اس سیٹ میں پانچ عدد چھریاں، ایک شارپنر اور ایک کٹنگ بورڈ شامل ہے۔ ہر ایک چھری مختلف سائز کے ہے۔ پلاسٹک کٹنگ بورڈ پیکٹ کے عقبی سائیڈ پر پیک کیا گیا ہے۔
Manual Juicer Multifunction
اس زبردست جوسر ٹول کے ساتھ مالٹا، انار، میٹھا، چکوترہ اور لیموں وغیرہ کا جوس آسانی سے نکالا جا سکتا ہے۔ اخروٹ بادام توڑیں۔ لہسن ٹماٹر وغیرہ کرش کریں۔ مزید بہت سارے فنکشن دیکھنے کیلئے ہماری اوریجنل وڈیو دیکھیں۔
Cake without Oven Recipe
Learn to cook the delicious food recipe. Click below link to either watch recipe video or learn the recipe steps on website.
Clip Drainer for Kitchen
اس کلپ ڈرینر کو کسی بھی گول برتن مثلاً دیگچی یا باؤل وغیرہ کے اوپر کلپ دبا کر آسانی سے لگایا جا سکتا ہے تاکہ برتن کے اندر کھانے کی چیز مثلاً چاول، فروٹ، دالیں یا پاستہ وغیرہ برتن سے باہر سنک میں گر کر ضائع نہ ہوں۔ کلپ کے اندر سٹیل کا سپرنگ لگا ہوا ہے۔
Lemon Juicer
مشروبات، کوکنگ یا بیکنگ کیلئے لیموں کا رس نکالنا بہت آسان۔ اس کے ساتھ عام چھوٹے لیموں کے علاوہ بڑے سائز کے لیموں کا رس بھی آسانی سے نکالا جا سکتا ہے۔ لیموں کی تیزابیت اس پر اثر انداز نہیں ہوتی اور اس کو زنگ لگنے کا بھی کوئی ڈر نہیں۔ بہت مضبوط اور پائیدار پروڈکٹ ہے۔
Drain Basket for Kitchen Sink
اس باسکٹ کے دونوں ھینڈل کو کھول کر اس باسکٹ کو چوبیس انچ تک بڑا کیا جا سکتا ہے اور یہ ہر سائز کے سنک کے اوپر فٹ آتی ہے۔ اس کی گہرائی کو بھی کم یا زیادہ کیا جا سکتا ہے۔ اس میں فروٹ سبزی دالیں وغیرہ دھوئی یا نتھاری جا سکتی ہیں۔
Nicer Dicer Plus
سبزیوں اور پھلوں کو چھوٹے یا بڑے ٹکڑوں میں کاٹیں۔ اس کے ساتھ بلیڈز کے مختلف سانچے ہوتے ہیں۔ جن میں سے کسی سانچے کو لگا کر سبزی یا فروٹ اس کے اوپر رکھیں اور ھیمر کو نیچے دبا دیں۔ بڑے سائز کی سبزی مثلا پیاز کے چھوٹے ٹکڑے کرنے کے لئے اس کو چاقو کے ساتھ دو یا تین حصوں میں تقسیم کرلیں۔
Silicone Gloves
سیلیکون کے بنے ہوئے گلوز کے ذریعے برتن دھوئیں، گاڑی کو صاف کریں، کپڑے قالین یا کمبل دھوئیں، پاؤں دھوئیں، سبزی فروٹ واش کریں، شیشہ صاف کریں۔ ھاتھ کو جلنے سے بچانے کیلئے ان کے ساتھ گرم برتن وغیرہ بھی پکڑ سکتے ہیں۔ اس قیمت میں آپ کو دو دستانے ملیں گے۔
Cabbage Slicer
اس کے بلیڈ کا بڑا سائز ہونے کی وجہ سے بند گوبھی کو تیزی سے کاٹا جا سکتا ہے۔
Kitchen Storage Spice Rack
اس ریک کو کچن شیلف پر رکھیں یا دیوار کے ساتھ لگائیں۔ اس میں مصالہ جات، چھریاں، قینچی، اور بوتلیں وغیرہ رکھ سکتے ہیں۔ بہت مضبوط اور زندگی بھر استعمال ہونے والی پروڈکٹ ہے۔ مصالہ باکس اور جار اس کے ساتھ شامل ہیں۔ اوریجنل تصویریں دکھائی گئی ہیں۔
Spiral Potao Cutter
آلو کو خوبصورت سپائرل شکل میں کاٹیں۔ آلو کے اندر سے لکڑی کی سٹک گزاریں اور اس کو بلیڈ کے اوپر ایک سوراخ سے گزار کر ایڈجسٹ کر لیں۔ اب ھاتھ سے ھینڈل گھمائیں اور آلو خوبصورت سپائرل شکل میں کٹ جائے گا۔
Swedish Meatballs Recipe
Learn to cook the delicious food recipe. Click below link to either watch recipe video or learn the recipe steps on website.
Walnut Cracker
اس کریکر کےذریعے اخروٹ کا چھلکا نہایت آسانی سے اتر جاتاہے۔ اس کی بہترین خوبی یہ کہ چھلکا اتارنے کے دوران اخروٹ کی گری یا مغز ثابت رہتا ہے۔ مضبوط سٹینلیس سٹیل کا بنا ہوا ہے۔ دو سال کی گارنٹی ہے۔
Food Factory for Kitchen
روزمرہ کچن کے تقریباً تمام کام اس ایک مشین کے ساتھ کئے جا سکتے ہیں۔ بلینڈر، جوسر، گرائینڈر، چاپر، سلائسر، گریٹر، بیٹر کے طور پر استعمال کریں۔ فرنچ فرائیز بھی کاٹ سکتے ہیں۔ اسمارٹ جدید ڈیزائن کی بدولت کچن میں بہت کم جگہ لیتی ہے۔
Rassi/Dori Wala Chopper
جرمنی کے بنے ہوئے اس شاندار چاپر میں سبزی فروٹ وغیرہ کو کاٹ سکتے ہیں۔ ہماری زیادہ تر پروڈکٹس ونڈروز کے علاوہ آپ کو کسی شاپ یا ویب سائٹ سے نہیں ملیں گی۔ ہماری کوئی بھی پروڈکٹ کسی بھی وقت لائیو وڈیو کال کر دیکھ سکتے ہیں۔
- This is Single Entity Website - All Products Are Sold by Wondroz Pakistan - No Other Sellers Are Allowed To Sell Here - That's Why We Have a Very Tight Control on What We Are Displaying and What Our Customers Are Receiving - We Cannot Afford Even a Single Unhappy Customer - Cheers!
- Genuine High Quality Products from Authentic Manufacturers/Suppliers - No Cheap Rubbish
- Best quality products are carefully selected so that our customers have a pleasant experience after actually using the premium quality products
- Buy your favourite vegetable and fruit slicer, peeler, grater kadokash, dicer, veggie cutters at best price relative to its quality
- Since Last 5 Years, We Have Won Trust of Thousands of Customers all over Pakistan - Wondroz is Known for Trust, Matchless Customer Service and Quality Products
- We do not sell on commission based websites. Therefore, we have complete control on what we are displaying and what out customer will receive. You will always get 100% same item displayed on this website
- Cash on Delivery - See actual product before payment at the time of delivery
- Easy & Fast Order Form on Each Page - No Emails Required
- We claim that our customer service is matchless in Pakistan - We do not care even our own loss, just to satisfy our customers. Our most customers come with better Word-of-Mouth marketing by our satisfied customers
- You will love the product after use. If you did not like any product, just inform us. We will return the product back, No matter it was used, with 100% money back through easypaisa or bank transfer - If you loved the product quality, please write a Review on our Facebook Page and give us 5 stars - Contact us at hello@wondroz.com or Call/WhatsApp 03325577733
- Your Trust is Always Most Important To Us Than Any Profit
- RETURN POLICY & Privacy Policy
Multi Blade Kitchen Scissors
اس قینچی کے ذریعے پودینہ، ھرا دھنیا، سبز پیاز وغیرہ کوھانڈی، سلاد یا چاٹ کے اوپر ڈالنے کے لئے تیزی سے کاٹا جا سکتا ہے۔ دس بلیڈ والی قینچی دستیاب ہے۔
Kitchen Knife
اس سے اچھی اور معیاری چھری آپ کو ونڈروز کے علاوہ کہیں نہیں ملے گی۔ یہ نائف خاص قسم کے سٹینلیسس سٹیل کی بنی ہوئی ہے۔ آسانی سے گوشت اور سبزیاں کاٹ سکتی ہے۔ تفصیل کے بٹن پر کلک کر کے اس کی وڈیو دیکھیں۔
Pizza Cutter
اس کٹر کے ذریعے پیزا، پراٹھا، نان، چپاتی، سینڈوچ وغیرہ کاٹ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بریڈ کے سخت کنارے صفائی سے کاٹیں۔ سٹیل گارڈ کی وجہ سے استعمال کے دوران ھاتھ کٹنے کا ڈر نہیں۔
Watermelon Cutter Best
شاندار کوالٹی کا تربوز کٹر ہے۔ انگلینڈ کی پریسٹیج کمپنی کا بنا ہوا ہے۔ اس قطر ساڑھے آٹھ انچ ہے۔ انتہائی مضبوط اور پائیدار بلیڈ کا حامل ہے۔
Meat Mincer Electric Machine
اس مشین کے ساتھ تین سائز میں قیمہ بناسکتے ہیں دو سائز میں سبزیوں کا کدوکش یا گریٹنگ کر سکتے ہیں سلاد بنا سکتے ہیں۔
سیخ کباب بنا سکتے ہیں۔ طاقتور موٹر ہے۔ اس کے اندر گیئر بھی سٹیل کے ہیں۔ ایک منٹ میں دو کلو تک قیمہ بنائیں۔
Masala Box - Spice Stand
تھائی لینڈ کے بنے ہوئے شاندار معیار کے حامل اس مصالحہ باکس کا سٹینڈ خاص قسم کی لکڑی ربڑوُڈ کا بنا ہوا ہے۔ اس کے ساتھ بارہ عدد چھوٹے جار ہیں جن میں بارہ اقسام کے مصالحہ جات رکھیں۔ سٹینڈ کے نیچے لگے وِیل پر یہ آسانی سےگھومتا ہے اور مطلوبہ مصالحے کا جار آپ کے سامنے آجاتاہے۔
Degchi Stand
گرم دیگچی، ھانڈی یا فرائی پان وغیرہ کو کچن کاؤنٹر یا شیشے کی ڈائیننگ ٹیبل پر رکھنے سے پہلے سٹیل کا بنا ہوا سٹینڈ اس کے نیچے ضرور رکھیں۔
Roti Belan
اس روٹی بیلن کی دو منفرد خصوصیات ہیں ایک تو اس کی سٹینلیسس سٹیل سطح آٹے کے ساتھ چپکتی نہیں اور دوسرا اس کے ھینڈل اس کے رولر کے ساتھ جام نہیں ہوتے اور آپ تیزی سے گول روٹی بیل سکتے ہیں۔
Abdullah Dough Kneader
عبداللہ برانڈ کی اس مشین کے ذریعے صرف تین منٹ میں آٹا گوندھیں۔ اس کی کیپیسٹی دو کلوگرام خشک آٹا یا ساڑھے تین کلو گرام گندھا ہو آٹا ہے۔ اس کے سٹیل باؤل کی کیپیسٹی چار لیٹر ہے۔ کباب بنانے کیلئے پہلے سے تیار قیمے کو دوسرے اجزا کے ساتھ مکس بھی کر سکتے ہیں۔ دو سال کی برانڈ وارنٹی ہے۔
Spice Grinder Manual
کالی مرچ، نمک، دوسرے مصالہ جات کو پیسنے کے لئے اعلی معیار کا آلہ ہے۔ اس کو باریک یا موٹی پسائی کے لئے ضرورت کے مطابق ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔ اس کو آسانی کے ساتھ ایک ھاتھ سے چلایا جاتا ہے۔ مکمل سٹینلیس سٹیل کا بنا ہوا ہے۔ ٹرپل اے سائز کے عام ملنے والے چھ سیل ڈلتے ہیں۔
Cutting/Chopping Board
بڑے سائز کا کٹنگ بورڈ ہے۔ بانس کی لکڑی کا بنا ہوا کٹنگ بورڈ قدرتی طور پر جراثیم کش ہے۔ آپ اس پر سبزیاں، فروٹ اور گوشت وغیرہ کاٹ سکتے ہیں۔ صفائی کیلئے دھویا جا سکتا ہے۔
Drain Bowl for Kitchen
اس باؤل کو کھانے پینے کی چیزیں سٹور کرنے یا فروٹ سبزی دال چاول وغیرہ سے پانی نتھارنے یا دھونے کیلئے استعمال کریں۔ ایک ھاتھ سے استعمال کر سکتے ہیں اس ھینڈل پر لگے بٹن سے اندر والے حصے کو لاک بھی کر سکتے ہیں۔
Aroma Herb Mixer
اروما مکسر کے ذریعے ہر قسم کی سلاد ڈریسنگ، روسٹ مصالحہ، مزیدار چٹنی اور رائتہ بنانے کیلئے استعمال کریں۔ سٹینلیس سٹیل کے رولنگ بلیڈ ہر قسم کے خشک یا ہرے دھنیا، پودینہ، میتھی وغیرہ کو باریک کاٹ دیتے ہیں۔ جبکہ اس کا گرائینڈر گیئر مختلف مصالحہ جات مثلاً کالی مرچ وغیرہ کو باریک پیس دیتا ہے۔
اس پروڈکٹ کو سوشل میڈیا پر دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ واٹس ایپ پر شیئر کرنے کیلئے پلس یا جمع کا بٹن کلک کریں اور متعلقہ فارم کے سرچ میں ڈبلیوٹائپ کریں اور مسنجر کیلئے ایم ٹائپ کریں۔
National Dough Kneader Machine
نیشنل کی مشین کے ذریعے صرف تین منٹ میں آٹا گوندھیں۔ اس کی کیپیسٹی دو کلوگرام خشک آٹا یا ساڑھے تین کلو گرام گندھا ہو آٹا ہے۔ اس کے سٹیل باؤل کی کیپیسٹی چار لیٹر ہے۔ کباب وغیرہ بنانے کیلئے پہلے سے تیار قیمے کو دوسرے اجزا کے ساتھ مکس بھی کر سکتے ہیں۔ دو سال کی برانڈ وارنٹی ہے۔
Rubber Mits - Hot Pan Holder
سیلیکون ربڑ کے بنے ہوئے اس دستانے سے حرارت نہیں گزرتی جس کی وجہ سے ان کو ھاتھ پر چڑھا کر کوئی بھی گرم چیز مثلاً پلیٹ، دیگچی، چمچ، بالٹی وغیرہ آسانی سے اٹھا سکتے ہیں اور ھاتھ جلنے سے محفوظ رہتے ہیں۔
Multifunction Kitchen Scissors
کثیرمقاصد قینچی سے گوشت اور سبزی کاٹیں۔ چکن کی ہڈی کاٹیں۔ آلو یا سیب وغیرہ چھیل سکتے ہیں۔ مچھلی کےچانے اتاریں۔ بادام اور اخروٹ توڑیں۔ بوتل کا ڈھکن کھولیں۔ پیچ کس کے طورپر استعمال کر یں۔ اس کے دونوں حصوں کوعلیحدہ کر کے چھری کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
Food Chopper - Food Processor
اس طاقتور مشین کے ذریعے چند سیکنڈ میں سلاد بنائیں، سبزیوں اور پھلوں کو کدوکش کریں، گوشت کا قیمہ بنائیں، کچومر سلاد اور کباب میٹیریل تیار کریں، آلو کے چپس بنائیں، مالٹے کا جوس نکالیں، سبزیوں کو چاپ کریں۔
Tea Set
چوبیس پیس کے اس شاندار ٹی سیٹ کی مکمل تفصیل، قیمت اور وڈیو دیکھنے کیلئے ذیل بٹن پر کلک کریں۔ پاکستان کے کسی بھی شہر میں منگوا سکتے ہیں۔
Green Onion Slicer
سلاد وغیرہ میں ڈالنے کے لئے سبز پیاز، ہری مرچ اور دھنیا خوبصورت انداز میں کاٹیں۔ اس کے ساتھ بارہ عدد بلیڈ لگے ہوتے ہیں۔
Handy Grater
اس کے ساتھ تین سانچے ہوتےہیں اور ضرورت کے مطابق ان میں سے کوئی ایک سانچہ لگایا جا سکتا ہے۔ دو سانچے سبزی، پنیر یا چاکلیٹ وغیرہ کا مختلف سائز میں کدوکش کرنے، جبکہ تیسرا سانچہ سبزیاں چھیلنے کے لئے استعمال کریں۔ دھونے کے لئے اس کے حصوں کو آسانی سے علیحدہ کر سکتے ہیں۔
Glass Washing Brush
اس برش کے ساتھ سکشن کپ لگا ہوا ہے اس کو کسی بھی ہموار سطح پر دبا کر لگا دیں۔ سکشن کپ ہوا کے پریشر کی وجہ سے سطح کے ساتھ جڑ جاتا ہے جس کو کام کے بعد سائیڈ سے پکڑ کر کھینچیں اور ہٹا سکتے ہیں۔ گلاس کپ یا مگ وغیرہ کو اس کے اوپر گھما کر صاف کر سکتے ہیں۔
Egg Slicer Fine
اس کے ذریعے ابلے ہوئے انڈے کو مختلف سائز میں کاٹ کر پیش کریں یا بریانی وغیرہ میں ڈالیں۔ یہ مکمل سٹینلیس سٹیل کا بنا ہوا ہے۔
Dinner Set
انتہائی نفیس ڈنر سیٹ میں آٹھ افراد کے کھانا کھانے کیلئے دیدہ زیب پلیٹیں، باؤل، چمچ، چائے کے کپ، سوسر وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے خوبصورت اور منفرد ڈیزائن اور کناروں پر سونے کی گولڈ پلیٹنگ کی گئی ہے جو کہ روشنی پڑنے پر دمکتے ہیں۔ مزید معلومات کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
Triple Paper Dispenser
اس کو کچن میں سکریو کے ساتھ لگایا جاتاہے۔ اس میں یک مشت پلاسٹک ریپ شیٹ، کچن رول اور ایلومینم فائل فکس ہو جاتے ہیں تاکہ ضرورت کے مطابق شیٹ، رول یا فائل کو فوری کاٹ کر اتارا جاسکے۔ اس میں ہر سائز کا کچن پیپر رول اڈجسٹ ہو جاتا ہے۔
Can Lid Cutter Electric
اب کین کے سٹیل کے ڈھکن کو کاٹنا بہت آسان، وہ بھی ھاتھ زخمی کئے بغیر۔ اس آلے کو کین کے اوپر رکھ کر بٹن دبا دیں۔ یہ خود بخود گھومنا شروع کر دے گا اور ڈھکن کو کاٹ کر علیحدہ کر دے گا۔ ایک سال کی گارنٹی ہے۔
Blender with Spice Grinder
جدید ترین اور خوبصورت ڈیزائن کے حامل اس بلینڈر گرئینڈر کا سائز کافی بڑا ہے۔ بلینڈر کے جگ کی کیپیسٹی پونے دو لیٹر اور گرائینڈر کی کیپیسٹی تقریباً آدھا لیٹر ہے۔ اس طاقتور بلینڈر میں ملک شیک اور سمودی وغیرہ جبکہ گرائینڈر میں مصالہ جات پیس سکتے ہیں۔
Perfect Vegetable Dicer
اس ڈائسر سے آلو کے فرائیز کاٹیں۔ یا رشین سلاد اور فروٹ چاٹ بنانے کے لئے پیاز، آلو، گاجر، ٹماٹر، شملہ مرچ، کھیرا، بینگن وغیرہ کو ٹکڑوں میں کاٹیں۔ باریک یا موٹے ٹکڑے کرنے والے دو بلیڈ سیٹ میں سے مرضی کے مطابق کوئی ایک سیٹ لگا لیں۔ بہت مضبوط اور پائیدار پروڈکٹ ہے۔
Spoon Holder Fine
ھانڈی یا چاول بنانے کے دوران اس سٹینڈ کو چولہے کے پاس رکھیں تاکہ ھانڈی یا دیگچی میں چمچ یا ڈوئی ھلانے کے بعد چمچ کو اس ھولڈر کے اندر رکھا جا سکے۔ کیونکہ چمچ کو بار بار ھانڈی میں ڈالنا ہوتاہے۔ تائیوان کے بنے اس ھولڈر کے ذریعے چمچ اور کچن کاؤنٹر صاف رہتے ہیں۔
KITCHEN PRODUCTS
Best Slicers, Dicers, Choppers, Salad Cutters, Juicer, Blenders, Kitchen Appliances, Dinner Set, Food Processor, Meat Mincer, Stand Mixer, Dough Kneading Machine, Pizza Baking Oven and Other Online Accessories For Your Kitchen in Pakistan SEE BELOW