Watch our Top Videos on YouTube
Click on any link to directly watch Youtube video on Wondroz YouTube channel.
Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.
Price Rs 6700
See Three More Products Below
Rs 200 Delivery Charges in any City of Pakistan
Call/WhatsApp for Order 03325577733
Delivery in Any Village/City of Pakistan
including Lahore, Karachi, Faisalabad, Gujranwala, Sialkot, Peshawar, Multan, Sukkur, Hyderabad, D I Khan, Gilgit, Bahawalpur, Quetta, Abbottabad, Mirpur, Muzaffarabad & all villages & cities.
Special Offer of Fast Delivery and Checking Product Before Payment in Islamabad & Rawalpindi.
For Trust, watch our most products in Live Video Call on WhatsApp, anytime.
We have 5 out 5 Reviews Score on both Google and Facebook.
Price of Electric BBQ Grill Machine
سپر سبزی کٹر
اس کٹر کے ذریعے ٹماٹر، پیاز، کھیرا، بند گوبھی وغیرہ کا سلاد کاٹیں۔ آلو کے لمبے فرنچ فرائز یا سٹائلش گول چپس کاٹیں۔ گاجر، پنیر، چاکلیٹ وغیرہ کا باریک کدوکش کریں۔ ادرک کرش کریں۔
Electric BBQ Grill in Pakistan
Best BBQ Grill with Footed Legs in Pakistan. Prepare Barbecue Dishes Such as Chicken & Mutton Tikka, Boti, Seekh Kabab etc. See price and details below.
Setup the electric bbq grill machine. Insert its leg pipes through the sockets
ڈبل سائیڈ گرِل پین
اس خوبصورت اور معیاری پین میں گوشت، سبزی، مچھلی اور سبزیاں بھاپ یا سٹیم پر پکا سکتے ہیں جو کہ صحت کیلئے بہترین ہیں۔ اس کے دوںوں پین الگ بھی کر سکتے ہیں اور ڈیپ فرائی کیلئے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ طریقہ استعمال جاننے کیلئے تفصیل پر کلک کریں۔
سپر قیمہ مشین
اس مشین کے ساتھ تین سائز میں قیمہ بناسکتے ہیں دو سائز میں سبزیوں کا کدوکش یا گریٹنگ کر سکتے ہیں سلاد بنا سکتے ہیں۔
سیخ کباب بنا سکتے ہیں۔ طاقتور ڈبل موٹر ہے۔ اس کے اندر گیئر بھی سٹیل کے ہیں۔ ایک منٹ میں دو کلو تک قیمہ بنائیں۔
الیکٹرک بار بی کیو گرِل
بہترین الیکٹرک بار بی کیو گرِل ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو سٹینڈ بھی ملتا ہے جس کی وجہ سے گرِل کو پکنک وغیرہ پر کھڑے ہو کر بھی کھانا یا بار بی کیو بنانے کے لئے استعمال کیا کا سکتا ہے۔ اس پر چکن تکہ، سیخ کباب، تکہ بوٹی وغیرہ تیار کیے جا سکتے ہیں۔ کوکنگ پلیٹ کی آدھی سطح فرائی پان کے طور پر بھی استعمال کی جا سکتی ہے اور اس پر شامی کباب یا برگر وغیرہ بنائیں یا انڈہ فرائی کریں۔ صحت مند، مزیدار اور بغیر مہک یا دھوئیں کے کوکنگ کریں۔ نان سٹک سطح کی وجہ سے اس کی صفائی بہت آسان ہے۔ اس کی طاقت دو ہزار واٹ ہے۔ ترکی کی بنی ہوئی ہے اور دو سال کی گارنٹی ہے۔
Adjust thermostat temperature of the bbq grill machine as shown below