Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.
Price of Nice Dicer Plus
Cash on Delivery service for this product is only available in Islamabad and Rawalpindi.
فوڈ فیکٹری
روزمرہ کچن کے تقریباً تمام کام اس ایک مشین کے ساتھ کئے جا سکتے ہیں۔ بلینڈر، جوسر، گرائینڈر، چاپر، سلائسر، گریٹر، بیٹر کے طور پر استعمال کریں۔ فرنچ فرائیز بھی کاٹ سکتے ہیں۔ اسمارٹ جدید ڈیزائن کی بدولت کچن میں بہت کم جگہ لیتی ہے۔
پرفیکٹ ڈائسر
اس مشین سے آلو کے چپس بنائیں۔ یا سلاد چاٹ اور ھانڈی بنانے کے لئے پیاز، آلو، گاجر، لوکی، کھیرا، بینگن وغیرہ کو ٹکڑوں میں کاٹیں۔ باریک یا موٹے ٹکڑے کرنے والے دو بلیڈ سیٹ میں سے مرضی کے مطابق کوئی ایک سیٹ لگا لیں۔ بہت مضبوط اور پائیدار پروڈکٹ ہےبلیڈ کی دس سال کی گارنٹی ہے۔
سُپر واٹر پمپ
انیس لیٹر کی بوتل کو اٹھا کر پانی نکالنا مشکل ہوتاہے لیکن اس پمپ کے ذریعے بوتل کو لٹانے کی ضرورت نہیں۔ سیدھی بوتل کے اوپر اس پمپ کولگادیں اورپمپ کو ھاتھ سے دبا کر آسانی سے پانی نکالیں۔ نیسلے سمیت ہر کمپنی کی ۱۹ لیٹر بوتل کے اوپر یہ پمپ لگ جاتا ہے۔ ایک سال گارنٹی ہے۔
Price Rs 1800
See Three More Products Below
Rs 200 Delivery Charges in any City of Pakistan
Call/WhatsApp for Order 03325577733
Delivery in Any Village/City of Pakistan
including Lahore, Karachi, Faisalabad, Gujranwala, Sialkot, Peshawar, Multan, Sukkur, Hyderabad, D I Khan, Gilgit, Bahawalpur, Quetta, Abbottabad, Mirpur, Muzaffarabad & all villages & cities.
Special Offer of Fast Delivery and Checking Product Before Payment in Islamabad & Rawalpindi.
For Trust, watch our most products in Live Video Call on WhatsApp, anytime.
We have 5 out 5 Reviews Score on both Google and Facebook.
Put whole fruit (apple) or vegetable (potato) in Nicer Dicer, if you want to want to cut long pieces of French fries. But slice, fruit or vegetable first with knife if you want to cut it into salad
نائسر ڈائسر استعمال کرنے کا طریقہ
سبزیوں کو چھری سے کاٹ کر سانچے کے مطابق سلائس یا بڑے ٹکڑے کر لیں۔
خیال رکھیں کہ چھری سے کٹا ہوا سلائس نائسر ڈائسر کے بلیڈ کے سائز سے بڑا نہ ہو کیونکہ اگر یہ سلائس بلیڈ کے کناروں سے باہر نکلا تو نائسر ڈائسر کے پُشر کے سامنے رکاوٹ بنے گا اور نائسر ڈائسر اس کو چھوٹے ٹکڑوں میں نہیں کاٹ سکے گا۔
سبزی کے مطلوبہ سائز کے چھوٹے پیس یا ٹکڑے کرنے کے لئے نائسر ڈائسر کا کوئی بھی بلیڈ والا سانچہ لگا لیں۔
پہلے سے چھری سے کٹے ہوئے سلائس کو سانچے کے بلیڈ کے اوپر تھوڑا سا دبا کر فکس کرلیں اور پُشر کے سفید والے حصے پر ھاتھ رکھ کر تیزی اور زوردار جھٹکے سے دبائیں۔
سبزی کے چھوٹے پیس کٹ کر باکس کے اندر گر جائیں گے۔
Three More Products To Buy
Please click above link to watch video of nicer dicer on our YouTube channel. Use Nicer Dicer in same way as shown in below gif image. She has sliced onion into two pieces with knife before cutting it in Nicer Dicer
Watch our Top Videos on YouTube
Click on any link to directly watch Youtube video on Wondroz YouTube channel.
Nicer Dicer Plus in Pakistan
Genius Nicer Dicer Plus is Complete Set of 15 Parts, for Cutting Vegetable and Preparing Salad.
Price of Nicer Dicer Cutter is Rs 1800. See product images, and more details below this form.