Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.
Zip Lock Plastic Bags in Pakistan
Resealable Food Storage Bags for Freshness in Fridge. Safely store food, cereals, green fruits and vegetables in freezer, save jewelry, cosmetics, small parts, documents, clothes etc.
Price of Zipper Bags is Rs 850 per 450 grams. See product images, and more details below this form.
Three More Products To Love
زپ لاک بیگ کا استعمال
کھانے پینے کی چیزوں کو زیادہ عرصہ تک محفوظ اور صحت افزاء رکھنے کے لئے یہ زپر بیگ استعمال کیے جاتے ہیں۔ بیگ کے اندر کوئی بھی چیز ڈال کر زِپ کو بند کر دیا جاتا ہے تاکہ ہوا کا گزر نہ ہو سکے۔ زیادہ دن تک محفوظ کرنے کے لئے بیگ میں تازہ سبزیاں اور پھل ڈالیں، بیگ کے اندر پہلے سے موجود ہوا باہر نکال دیں اور بیگ کی زِپ کو بند کر دیں۔ مختلف قسم کی اجناس، دالیں، مصالہ جات اور خشک میوہ جات وغیرہ کو زیادہ عرصہ محفوظ کرنے کے لئے بیگ میں ڈالیں اور کسی خشک جگہ پر سٹور کر دیں۔ بیگ کے اندر آپ چینی، نمک سمیت کوئی بھی چیز پیک کر کے سٹور کر سکتے ہیں۔ زپر بیگ کو بار بار استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس بیگ کے اندر زیورات، کاسمیٹکس، اہم کاغذات اور کپڑے وغیرہ بھی گردوغبار سے بچانے کے لئے پیک کر سکتے ہیں۔
بُر اتارنے والی مشین
گرم اونی کپڑوں، سویٹر، جرسی، پردوں اور قالین وغیرہ پر اکثر رُواں یا بُر آجاتی ہے۔ اس آلے کے ذریعے بر کو آسانی سے اتاریں۔ اس کو کپڑے کے اوپر گھماتے جائیں۔ کپڑے سے بر اتر کے اس کے اندر جمع ہوتی رہتی ہے۔ کپڑے کو بر سے صاف کرنے کے بعد آلے کے اندر جمع شدہ بُر باہر پھینک دیں۔
These are high quality thick plastic ziploc bags with strong zipper. Weight of each bag of 12x8 inches size is 10 grams and weight of each bag of 14x10 inches size is 14 grams.
These polythene zipper bags are airtight & waterproof. Ziplock bags are ideal to store anything such as food, jewellery, or garments. Keep food fresh in fridge
بیگ کی کیپیسٹی اور فری سیمپل
اکثر کسٹمر ہمیں پوچھتے ہیں کہ اس بیگ میں فلاں چیز کتنی مقدار میں آتی ہے۔ ہم نے اس کی انچوں میں درست پیمائش بتا دی ہے باقی آپ چیز کے مطابق خود اندازہ لگا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ ہماری ویب سائٹ سے کوئی بھی پروڈکٹ خریدیں تو اس کے ساتھ زپ لاک بیک فری سیمپل کے طور پر منگوا سکتے ہیں۔
آپ کے اس سوال کا جواب دینے کیلئے ونڈروز کی طرف سے نیچے دکھائی گئی نئی تصویریں بنائی گئی ہیں۔ اس میں ہم نے چاول کی پیمائش کی ہے۔
سائز 12/8 انچ کے بیگ میں تقریباً دو کلو گرام سے زیادہ چاول آتے ہیں۔
سائز14/10 انچ سائز کے بیگ میں تقریباً ساڑھے چار کلو گرام چاول آتے ہیں۔
معیاری بیگ کیوں ضروری ہے؟
معیاری بیگ کیلئے دو باتیں بہت اہم ہیں۔ پلاسٹک شیٹ کی موٹائی اور زپر کی کوالٹی۔
اگر پلاسٹک شیٹ باریک ہو گی تو کوئی وزنی چیز ڈالنے کی صورت میں بیگ پھٹ جائے گا۔ اور اگر زپر ناقص کوالٹی کا لگا ہو تو وہ بھی وزن برداشت نہیں کرے گا اور بار بار کھل جائے گا۔
ونڈروز کی پالیسی ہے کہ صرف معیاری چیز بیچنی ہے ورنہ نہیں بیچنی۔
تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارے اس بیگ نے ساڑھے چار کلو چاول کا وزن بھی آسانی سے برداشت کیا ہے۔ اور معیاری زپر کسی بھی صورت خود نہیں کھلے گا۔
ملٹی فنکشن جوسر
اس زبردست جوسر ٹول کے ساتھ مالٹا، انار، میٹھا، چکوترہ اور لیموں وغیرہ کا جوس آسانی سے نکالا جا سکتا ہے۔ اخروٹ بادام توڑیں۔ لہسن ٹماٹر وغیرہ کرش کریں۔ مزید بہت سارے فنکشن دیکھنے کیلئے ہماری اوریجنل وڈیو دیکھیں۔
لیڈیز بیوٹی مشین
اس الیکٹرک مشین میں ھیئر شیور، ھیئر پلکر، مساجر، فیس برش اور پاؤں سے خشک جلد اتارنے والا ھیڈ شامل ہے۔ ضرورت کے مطابق کوئی بھی ھیڈ لگا سکتے ہیں۔ واٹر پروف مشین ہے اس میں طاقتور لیتھئم بیٹری ہے اور چارج کیا جاسکتا ہے۔
Usage & Capacity of Ziplock Bags
Price of 450 Grams Rs 850
You can include one or more sizes of bags in this 450 grams weight of order.
Bags in Each 450 Grams?
Size: 12x8 inches = 45 bags
Size: 14x10 inches = 30 bags
Size: 18x12 inches = 15 bags
These are approximate numbers.
Delivery Charges?
Rs 200 only one time on total order
Home Delivery in Any Village/City of Pakistan
including Islamabad, Rawalpindi, Lahore, Karachi, Faisalabad, Gujranwala, Sialkot, Peshawar, Quetta, Abbottabad, Mirpur, Muzaffarabad & all villages cities
Delivery Time
1- 2 Working Days - Next Day Delivery in Most Parts of Pakistan
Price of Zip Lock Bags
See price and also consider three more lovely products below.