Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.
اخروٹ کریکر
اس کریکر کےذریعے اخروٹ کا چھلکا نہایت آسانی سے اتر جاتاہے۔ اس کی بہترین خوبی یہ کہ چھلکا اتارنے کے دوران اخروٹ کی گری یا مغز ثابت رہتا ہے۔ مضبوط سٹینلیس سٹیل کا بنا ہوا ہے۔ ایک سال کی گارنٹی ہے۔ اگر ایک سال میں ٹوٹ جائے تو صرف ٹوٹے ہوئے کی تصویر ہمارے واٹس ایپ پر بھیج دیں۔ ہم آپ کو اُس کا متبادل مفت بھیجیں گے۔
Please click above link to watch video of plastic citrus juicer on our YouTube channel.
لیمن جوسر
مشروبات، کوکنگ یا بیکنگ کیلئے لیموں کا رس نکالنا بہت آسان۔ اس کے ساتھ عام چھوٹے لیموں کے علاوہ بڑے سائز کے لیموں کا رس بھی آسانی سے نکالا جا سکتا ہے۔ لیموں کی تیزابیت اس پر اثر انداز نہیں ہوتی اور اس کو زنگ لگنے کا بھی کوئی ڈر نہیں۔ بہت مضبوط اور پائیدار پروڈکٹ ہے۔
لیمن اور لائم میں فرق
لیمن سائز میں بڑے اور عام طور پر پیلے رنگ کے ہوتے ہیں جبکہ لائم سائز میں چھوٹے اور سبز رنگ کے ہوتے ہیں۔ دونوں کا تعلق ایک ہی سٹرس فیملی سے ہیں۔ دونوں میں وٹامن سی اور تیزابیت بہت زیادہ مقدار میں ہوتی ہے۔
پاکستان میں عام طور پر ان میں فرق نہیں کیا جاتا اور دونوں کو لیموں ہی پکارا جاتا ہے۔ دراصل پاکستان میں زیادہ تر لائم کاشت کیا جاتا ہے۔ لیمن دوسرے ملکوں سے درآمد کیا جاتا ہے اور لاھور، کراچی اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں با آسانی دستیاب ہوتا ہے۔
لیمن کا سائز چھوٹے سائز کے مالٹے کے برابر ہوتا ہے۔ اس لیمن جوسر کے چیمبر کا سائز بڑا ہونے کی وجہ سے لیمن، لائم حتی کہ چھوٹے سائز کے کنو یا فروٹر کا جوس بھی آسانی سے نکالا جا سکتا ہے۔ یہ مضبوط پلاسٹک کا بنا ہوا ہے جس کی وجہ سے لیموں کا تیزاب اس پر اثر نہیں کرتا۔۔
Price Rs 1835
See Three More Products Below
Rs 200 Delivery Charges in any City of Pakistan
Call/WhatsApp for Order 03325577733
Delivery in Any Village/City of Pakistan
including Lahore, Karachi, Faisalabad, Gujranwala, Sialkot, Peshawar, Multan, Sukkur, Hyderabad, D I Khan, Gilgit, Bahawalpur, Quetta, Abbottabad, Mirpur, Muzaffarabad & all villages & cities.
Special Offer of Fast Delivery and Checking Product Before Payment in Islamabad & Rawalpindi.
For Trust, watch our most products in Live Video Call on WhatsApp, anytime.
We have 5 out 5 Reviews Score on both Google and Facebook.
Lemon Juicer in Pakistan
It can squeeze both lemons and limes and even small size citrus due to its large chamber. It is Rust Proof. See Price & Detail Below
لیموں نچوڑ
لیموں کا رس نکالیں۔ عام بازار میں ملنے والے پلاسٹک کے بنے لیموں نچوڑ بہت جلد ٹوٹ جاتے ہیں اور ہلکی کوالٹی کے سٹیل کے بنے سکویزر کو جلد زنگ لگ جاتا ہے۔ ہم نے اس لیموں نچوڑ کا انتخاب اس کے اعلیٰ معیار کی وجہ سے کیا ہے۔ ایک سال میں ٹوٹ جانے یا زنگ لگنے پر نیا پیس مفت دیں گے۔
Difference between Lime and Lemon (below image)
Watch our Top Videos on YouTube
Click on any link to directly watch Youtube video on Wondroz YouTube channel.