Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.
آٹا گوندھنے کی مشین
نیشنل برانڈ کی مشین کی پاور دو سو واٹ ہے۔ اس سے تقریباً دو کلوگرام آٹا گوندھ سکتے ہیں اس کے سٹیل باؤل کی کیپیسٹی چار لیٹر ہے۔ کباب وغیرہ بنانے کیلئے پہلے سے تیار قیمے کو دوسرے اجزا کے ساتھ مکس بھی کر سکتے ہیں۔ دو سال کی برانڈ وارنٹی ہے۔
سپر قیمہ مشین
اس مشین کے ساتھ تین سائز میں قیمہ بناسکتے ہیں دو سائز میں سبزیوں کا کدوکش یا گریٹنگ کر سکتے ہیں سلاد بنا سکتے ہیں۔
سیخ کباب بنا سکتے ہیں۔ اٹھارہ سو واٹ کی طاقتور ڈبل موٹر ہے۔ اس کے اندر گیئر بھی سٹیل کے ہیں۔ ایک منٹ میں دو کلو تک قیمہ بنائیں۔
ھیوی ڈیوٹی کمپریسر
12v Heavy Duty Air Compressor 45 amp
انتہائی طاقتور کمپریسر ہے۔ دو سلنڈر والا یہ
کمپریسر مکمل دھات کا بنا ہوا ہے۔ اس کا وزن چھ کلوگرام ہے۔ پینتالیس ایمپیئر کی طاقتور موٹر لگی ہوئی ہے۔ کسی بھی سائز کے ٹائر میں آسانی سے ہوا بھریں۔ کار کے خالی ٹائر میں ایک منٹ میں ہوا بھر دیتا ہے۔
More Products To Buy
Bluetooth Dongle is Sold Out
Bluetooth USB Micro Dongle in Pakistan
Connect Your Phone to PC / Laptop for Browsing or Data Sharing