Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.
فوڈ مکسر مشین
اس مشین سے آٹا گوندھیں، گوشت کا قیمہ بنائیں، آملیٹ وغیرہ کیلئے انڈے پھینٹیں، بیکنگ کیلئے انڈوں کی سفیدی کی جھاگ بنائیں اور بیکری آئیٹمز مثلاً بسکٹ، کیک، بریڈ وغیرہ کیلئے بیکنگ مکس تیار کریں۔ کباب بنانے کا میٹیریل تیار کریں۔ وارنٹی دو سال۔
ڈبل سائیڈ گرِل پین
اس خوبصورت اور معیاری پین میں گوشت، سبزی، مچھلی اور سبزیاں بھاپ یا سٹیم پر پکا سکتے ہیں جو کہ صحت کیلئے بہترین ہیں۔ اس کے دوںوں پین الگ بھی کر سکتے ہیں اور ڈیپ فرائی کیلئے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ طریقہ استعمال جاننے کیلئے تفصیل پر کلک کریں۔
Share this product page to your Facebook Twitter Google+ Pinterest LinkedIn OR Send It in Email OR click Plus button for many more options to share
More Products
Roti Maker is currently out of stock. You may consider other products
فوڈ فیکٹری
روزمرہ کچن کے تقریباً تمام کام اس ایک مشین کے ساتھ کئے جا سکتے ہیں۔ بلینڈر، جوسر، گرائینڈر، چاپر، سلائسر، گریٹر، بیٹر کے طور پر استعمال کریں۔ فرنچ فرائیز بھی کاٹ سکتے ہیں۔ اسمارٹ جدید ڈیزائن کی بدولت کچن میں بہت کم جگہ لیتی ہے۔
آٹومیٹک سوپ ڈسپنسر
مائع صابن، سینیٹائزر یا شیمپو کو ڈسپنسرمشین میں ڈالیں۔ آپ جیسے ہی ڈسپنسر کے نیچے ھاتھ کریں گے صابن خود بخود نکل کر ھاتھ پر گر جائے گا۔ اس ڈیوائس کے نیچے سینسر لگا ہوتا ہے جو آپ کے ھاتھ کی حرکت کو محسوس کر کے ایکٹو ہو جاتا ہے۔ اس کی کیپیسٹی چار سو پچاس ملی لیٹر ہے۔
شاندار چھری
اس سے اچھی اور معیاری چھری آپ کو ونڈروز کے علاوہ کہیں نہیں ملے گی۔ یہ نائف خاص قسم کے سٹینلیسس سٹیل کی بنی ہوئی ہے۔ آسانی سے گوشت اور سبزیاں کاٹ سکتی ہے۔ تفصیل کے بٹن پر کلک کر کے اس کی وڈیو دیکھیں۔ ونڈروز کی پہچان صرف معیاری پروڈکٹس۔
بُر اتارنے والی مشین
گرم اونی کپڑوں، سویٹر، جرسی، پردوں اور قالین وغیرہ پر اکثر رُواں یا بُر آجاتی ہے۔ اس آلے کے ذریعے بر کو آسانی سے اتاریں۔ اس کو کپڑے کے اوپر گھماتے جائیں۔ کپڑے سے بر اتر کے اس کے اندر جمع ہوتی رہتی ہے۔ کپڑے کو بر سے صاف کرنے کے بعد آلے کے اندر جمع شدہ بُر باہر پھینک دیں۔
Electric Roti Maker in Pakistan
Price and More Detail Below