Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.
فوڈ مکسر مشین
اس مشین سے آٹا گوندھیں، گوشت کا قیمہ بنائیں، آملیٹ وغیرہ کیلئے انڈے پھینٹیں، بیکنگ کیلئے انڈوں کی سفیدی کی جھاگ بنائیں اور بیکری آئیٹمز مثلاً بسکٹ، کیک، بریڈ وغیرہ کیلئے بیکنگ مکس تیار کریں۔ کباب بنانے کا میٹیریل تیار کریں۔ وارنٹی دو سال۔
پیڈی کیور پلس فٹ مساجر مشین
شاندار معیاری پروڈکٹ کے ذریعے پاؤں کا پیڈی کیور اور مساج کریں۔ اس کی انفراریڈ شعاعیں نہ صرف پانی کو گرم کرتی ہیں بلکہ پاؤں کی جلد اور جوڑوں کو بھی مساج کے ساتھ گرم رکھتی ہیں۔ استعمال کے دوران آپ اس کو فرش یا قالین پر بھی رکھ سکتے ہیں اور اس کا پانی باہر نہیں گرتا۔ اس آلہ کو مردوخواتین برابر استعمال کرتے ہیں۔ دن بھر کی پاؤں کی تھکاوٹ دور کرنے کے لئے بہترین ہے۔
Foot Massager Pedicure Tub in Pakistan
Pedicure Tub Plus Foot Massager & Spa Machine in Pakistan - See More Detail Below
Please click above link to watch video on our YouTube channel.
Watch our Top Videos on YouTube
Click on any link to directly watch Youtube video on Wondroz YouTube channel.
پیڈی کیور فٹ مساجر
اس انفراریڈ ٹب کے اندر گرم پانی میں پاؤں کا مساج کریں۔ پاؤں کی صفائی کیلئے سکربر بھی اس کے ساتھ ہے۔ فیس کلینر، برش اور سپنج بھی آپ کو اس کے ساتھ ملے گا۔ دو سال کی وارنٹی ہے۔ مزید معلومات اور طریقہ استعمال کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
Some More Products To Love
See Detail of Similar Available Massager Below - Above Shown Foot Massager is Temporarily Out of Stock
سپر سبزی کٹر
اس کے سپر شارپ بلیڈ بہترین قسم کی سٹینلیس سٹیل کے بنے ہوئے ہیں۔ بلیڈ کو کبھی بھی زنگ لگ جائے ہم آپ کو نیا کٹر دیں گے۔ سلاد، سٹائلش چپس، فرنچ فرائیز، سبزی، پھلوں، چاکلیٹ، پنیر، گاجر کا کدوکش کاٹیں۔ مکمل فنکشن کیلئے وڈیو دیکھیں۔