نام لکھوانے کا طریقہ
ہر ڈیزائن کے ساتھ ایک نمبر دیا گیا ہے۔ اپنا پسندیدہ ڈایزئن منتخب کر کے اس کا نمبر ہمیں واٹس ایپ کے ذریعے یا کال کر کے بتائیں۔
کسی بھی ایک ڈایزئن میں تحریر یا نام لکھوانے کے چارجز صرف سو روپے ہیں۔
آپ کا نام یا تصویر پندرہ الفاظ سے زیادہ نہیں ہونا چاہیئے۔
آپ رقم کی ادائیگی ہمارے ایزی پیسہ میں ایڈوانس کروا کر رسید ہمارے واٹس ایپ پر بھیجیں۔ ہم کوشش کریں گے کہ آپ کا ڈیزائن چند منٹ کے اندر آپ کو واٹس ایپ یا ای میل کےذریعے بھیج دیں۔
ہمارا واٹس ایپ نمبر 03325577733 ہے۔
ھاتھ سے لکھے ہوئے اسٹائل کی طرح کوئی تحریر لکھوانے کیلئے نیچے دئیے گئے ڈایزائن میں سے منتخب کریں۔
دلکش ڈیزائن میں اپنا نام یا کوئی بھی متن اردو میں لکھوائیں۔ اوپر تصویر میں دکھائی گئے تین ڈیزائن میں سے کسی ایک کا ینتخاب کریں۔
انگلش میں اپنا نام یا کوئی بھی تحریرلکھوانے کیلئے نیچے دکھائے گئے کسی بھی ڈایزائن کا نمبر ہمیں بتائیں۔
ہم کوئی بھی تحریر خوبصورت انداز میں عربی سمیت دنیا کی کسی بھی زبان یا رسم الخط میں لکھ سکتے ہیں۔ آپ اپنے دوست یا فیملی ممبر کے خوبصورت ڈیزائن کردہ نام کو پرنٹ کروا کر اور فریم میں لگوا کر انہیں بطور تحفہ دے سکتے ہیں۔
Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.
اپنا نام یا کوئی بھی تحریر خوبصورت ڈیزائن میں لکھوائیں۔
Get Your Name or any text Written in Beautiful Design. Scroll Below for More Details.
آپ اپنے گھر یا آفس می نام پلیٹ کیلئے اپنا نام خوبصورت انداز میں ہم سے لکھوا سکتے ہیں۔ تحریر ٹرانسپیرنٹ لکھی جائے گی تا کہ آپ اپنے قریبی شہر میں موجود کسی بھی اچھی پرنٹ سروس سے تختی کے اوپر اپنا نام پرنٹ کروا سکیں۔
اپنا نام، کاروباری نام، یا کسی بھی متن کو اسٹائلش فونٹ ڈیزائن کے ساتھ تبدیل کریں۔
ان ڈیزائنوں کو سی وی، دعوت نامے، اقتباسات، لباس، شرٹ، گھر یا دفتر کی نام پلیٹ، سوشل میڈیا، نعروں اور مختلف اشیاء پر استعمال کریں۔