​ٹویٹر جیسی محدود ویب سائٹس اور ایپس تک رسائی کے لیے ایک قابل اعتماد وی پی این سروس دریافت کریں۔ مزید حیرت انگیز ٹولز دریافت کریں۔
Wondroz Pakistan Best Online Shopping for Car Air Compressor, Car Steering Lock, Juicer Blender, Food Chopper, Vegetable Cutters, Toys and Personal Care Products

فیس برش​
فیشل کلینزنگ برش کے ساتھ تین قسم کے ھیڈز ہیں ایک ھیڈ نارمل جلد کیلئے، دوسرا برش حساس جلد کیلئے، جبکہ تیسرا ھیڈ جلد کو سکرب کرنے کیلئے ہے۔ فیس برش صفائی کے علاوہ، چہرے پر لائینیں اور بلیک ھیڈز ختم کرتا ہے۔ خون کی گردش بہتر ہونے سے چہرہ تروتازہ ہو جاتا ہے۔

Electric Facial Cleaning Brush in Pakistan
fine quality spoon holder steel in pakistan

قیمت       450     روپے 


ڈیلیوری چارجز صرف 75 روپے

پروڈکٹ ملنے پر رقم ادا کریں


 فری ڈیلیوری آفر
پوری ویب سائٹ سے اپنی پسند کی کم از کم 2 پروڈکٹس کا آرڈر کریں اور پورے پاکستان میں مفت ڈیلیوری حاصل کریں۔


Home Delivery Throughout Pakistan

including Islamabad, Rawalpindi, Lahore, Karachi, Faisalabad, Gujranwala, Sialkot, Peshawar, Quetta, Abbottabad, Mirpur, Muzaffarabad & all villages cities
Delivery Time
1- 2 Working Days - Next Day Delivery in Most Parts of Pakistan 

پروڈکٹ خریدنےکے لئے اوپر دیا گیا آرڈر فارم پُرکریں
یا

 مزید پروڈکٹس  دیکھنےکے لئے نیچے کسی بھی بٹن پر کلک کریں

نوز ھیئر ٹرمر

 اس ٹرمر کے ذریعے ناک کے بال بغیر کسی تکلیف کے تراشے جا سکتے ہیں۔ تراشے گئے بال اس کے چیمبر میں جمع ہوتے رہتے ہیں بعد میں چیمبر کو کھول کر صاف کیا جا سکتا ہے۔ روشنی کے لئے اس کے ھیڈ کے ساتھ لائٹ لگی ہوتی ہے۔

best nose hair trimmer price in pakistan

Spoon Rest Holder

چمچ ھولڈر
ھانڈی یا چاول بنانے کے دوران اس سٹینڈ کو چولہے کے پاس رکھیں تاکہ ھانڈی یا دیگچی میں چمچ یا ڈوئی ھلانے کے بعد چمچ کو اس ھولڈر کے اندر رکھا جا سکے۔ کیونکہ چمچ کو بار بار ھانڈی میں ڈالنا ہوتاہے۔ تھائی لینڈ کے بنے اس ھولڈر کے ذریعے چمچ اور کچن کاؤنٹر صاف رہتے ہیں۔

Price of Spoon Holder

Three More Products To Buy

Description

چمچ ھولڈر کو ھانڈی یا چاول یا چائے وغیرہ بناتے وقت چولہے کے قریب رکھتے ہیں تاکہ ڈوئی یا بڑا چمچ اس کے اندر رکھا جا سکے اس طرح چمچ صاف رہے گا۔

  • Vertical spoon holder
  • Takes up less space than lay-flat spoon rest
  • Made of stainless steel and pvc plastic
  • Measures :4.3 inch x 7.2 inch


More Images

Order Form

First see Product Price and Detail below this form.

​Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.​​