Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.
ڈنر سیٹ
انتہائی نفیس ڈنر سیٹ میں آٹھ افراد کے کھانا کھانے کیلئے دیدہ زیب پلیٹیں، باؤل، چمچ، چائے کے کپ، سوسر وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے خوبصورت اور منفرد ڈیزائن اور کناروں پر سونے کی گولڈ پلیٹنگ کی گئی ہے جو کہ روشنی پڑنے پر دمکتے ہیں۔ مزید معلومات کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
Click above lick to watch video of this steering lock on our YouTube channel. See Price of car lock below.
اگر تو چور نے آپ کی گاڑی چوری کرنے کی قسم کھائی ہوئی ہے اور آپ کی گاڑی غیر محفوظ جگہ پر کھڑی ہے تو دنیا کا کوئی لاک گاڑی چوری سے نہیں بچا سکتا۔ لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ چور کے پاس اتنا ٹائم نہیں ہوتا کہ لاک کاٹنے بیٹھ جائے۔ کاٹنے کو تو سٹیئرنگ ویل بھی کٹ سکتا ہے۔ چور نے اپنا کام چند سیکنڈ یا ایک دو منٹ کے اندر پورا کرنا ہوتا ہے۔ چور سب سے پہلے اپنا آسان ہدف تلاش کرتا ہے۔ اگر چور نے دیکھا کہ آپ کی گاڑی پر سٹیئرنگ لاک لگا ہوا ہے تو وہ کبھی بھی آپ کی گاڑی پر وقت ضائع نہیں کرے گا بلکہ کوئی اور گاڑی تاڑے گا جو اس کے لئے آسان ہدف ہو۔
اس پروڈکٹ کو سوشل میڈیا پر دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ واٹس ایپ پر شیئر کرنے کیلئے پلس یا جمع کا بٹن کلک کریں اور متعلقہ فارم کے سرچ میں ڈبلیوٹائپ کریں اور مسنجر کیلئے ایم ٹائپ کریں۔
Steering to pedal car lock has soft rubber on steel hook of one side, to save steering wheel from scratches
فون ھولڈر
اس فون ھولڈر کو کار کی ونڈسکرین، یا گھر یا آفس میں کسی بھی ہموار سطح پر فکس کر کے اس میں موبائل فون لگایا جا سکتا ہے۔ ہر سائز کا فون اس ھولڈر میں ایڈجسٹ ہو جاتا ہے۔ ھولڈر کو بار بار ایک جگہ سے اتار کر دوسری جگہ لگایا جا سکتا ہے۔
Price of Steering Pedal Car Lock
Three More Products To Love
Price Rs 3300
See Three More Products Below
Rs 200 Delivery Charges in any City of Pakistan
Call/WhatsApp for Order 03325577733
Delivery in Any Village/City of Pakistan
including Lahore, Karachi, Faisalabad, Gujranwala, Sialkot, Peshawar, Multan, Sukkur, Hyderabad, D I Khan, Gilgit, Bahawalpur, Quetta, Abbottabad, Mirpur, Muzaffarabad & all villages & cities.
Special Offer of Fast Delivery and Checking Product Before Payment in Islamabad & Rawalpindi.
For Trust, watch our most products in Live Video Call on WhatsApp, anytime.
We have 5 out 5 Reviews Score on both Google and Facebook.
This is best steering wheel to pedal car lock in Pakistan. See high quality lock cylinder in above image. Both steel rods of lock can be separated
Watch our Top Videos on YouTube
Click on any link to directly watch Youtube video on Wondroz YouTube channel.
Steering To Pedal Car Lock in Pakistan
Traditional Lock with Powerful Steel Rod that locks steering wheel with clutch or brake pedal of car - Universally Suitable for All Brand Cars in Pakistan such as Honda Toyota Suzuki and all Japanese Cars. This lock is universal fit for all cars, trucks, buses, vans and cruisers.
Price of Car Lock Rs 3300. See pics and more details below this form.
گاڑی کا یہ لاک ایک ماہ استعمال کرنے کے بعد بھی اگر آپ کو پسند نہ آئے تو ہم استعمال کیا ہوا لاک بھی واپس کر لیں گے۔ آپ اس کی بجائے کوئی دوسرا لاک حاصل کرسکتے ہیں۔ یا اپنی مکمل رقم بھی واپس حاصل کرسکتے ہیں۔ ہمارے نزدیک کوئی بھی پروڈکٹ آپ کے اعتماد اور خوشی سے بڑھ کر نہیں ہے۔
پاسورڈ لاک
یہ لاک ہر قسم کی کار بس یا ٹرک کے سٹیئرنگ پر لگایا جا سکتا ہے۔ صرف نمبر گھما کر لاک کر دیں۔ یہ لاک کیسے گاڑی کو چوری سے محفوظ رکھتا ہے؟ اور اس کا پاسورڈ سیٹ کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔