پروڈکٹ ملنے پر رقم ادا کریں
Share this product page to your Facebook Twitter Google+ Pinterest LinkedIn OR Send It in Email OR click Plus button for many more options to share
تفصیل
چائے مِکسر کے ذریعے چائے کی پتی، قہوہ، سونف، الائچی، سٹار انیس اور گرم مصالحہ کا آسانی سے عرق نکالا جا سکتا ہے۔
اس کو دیگچی یا ھانڈی میں بھی مصالحہ جات کا عرق نکالنے یا چائے بنانے کے لئے استعمال کریں۔
اس کا ھینڈل اور جالی سٹیل کے بنے ہوئے ہیں۔
اس میں چائے کی پتی یا کوئی بھی مصالحہ ڈال کر گرم پانی میں رکھیں۔ پتی کا عرق فوراً گرم پانی میں حل ہو جائے گا جبکہ پتی مکسر کے اندر موجود رہے گی۔
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.