Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.
ٹائر سنو چین سیٹ
مری اور پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں برفباری کے دوران گاڑی چلانے کیلئے ٹائروں پر سنو چین چڑھا لیں تاکہ گاڑی پھسلن یا ایکسیڈنٹ سے بچ سکے۔ یہ سنو کیبل مضبوط نائلون کی بنی ہوئی ہیں۔ استعمال کے بعد ان کو اتار کر رکھ لیں۔ سٹیل سنو چین بھی دستیاب ہیں۔
پاسورڈ لاک
یہ لاک ہر قسم کی کار بس یا ٹرک کے سٹیئرنگ پر لگایا جا سکتا ہے۔ صرف نمبر گھما کر لاک کر دیں۔ یہ لاک کیسے گاڑی کو چوری سے محفوظ رکھتا ہے؟ اور اس کا پاسورڈ سیٹ کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
یہ ایک طاقتور اور معیاری کمپریسر ہے کار کے خالی ٹائر میں صرف ڈیڑھ سے دو منٹ میں ہوا فل کر دیتا ہے۔
ٹارنیڈو ایئر کمپریسر خریدنے کے لئے چوبیس گھنٹے رابطہ کریں 03325577733
خصوصیات
اس کا پلگ گاڑی کی سگریٹ لائٹرساکٹ میں لگائیں اس کی نوزل کو ٹائر کے والو کے اوپر گھما کر فکس کریں اور کمپریسر کے ساتھ لگے بٹن کو آن کر دیں۔
کار کے عام ٹائر میں صفر سے تیس پاؤنڈ تک ہوا صرف ڈیڑھ سے دو منٹ میں بھر دیتا ہے۔ اور ہوا بھرنے کے دوران گاڑی کے نیچے جیک لگانے کی کوئی ضرورت نہیں۔
اس کی ٹارنیڈو موٹر خالص کاپر وائنڈنگ سے تیار کی گئی ہے۔
اس کے حوض پائپ کی لمبائی ساڑھ تین فٹ ہے۔ حوض پائپ اور تار کی کل لمبائی تیرہ فٹ ہے جس کی وجہ سے لمبی گاڑی مثلاً ویگو کے چاروں ٹائروں میں آسانی سے ہوا بھر سکتے ہیں۔
اس میں سیفٹی فنکشن کے وجہ سے اگر زیادہ لوڈ کے سبب موٹر گرم ہوجائے تو کمپریسر خودبخود تھوڑی دیر کے لئے بند ہوجاتا ہے اور موٹر
جلنے سے محفوظ رہتی ہے۔ اس جیسے کسی اور کمپریسرمیں یہ سیفٹی فنکشن نہیں ہوتا۔
آپ کو اس کے ساتھ ایک کیری بیگ اور تین اضافی نوزل بھی ملتی ہیں۔ چھوٹا سائز ہونے کی وجہ سے کار کی ڈگی میں زیادہ جگہ نہیں گھیرتا۔
اس کے ساتھ ایک معیاری گیج لگی ہوئی ہے جو آپ کو ٹائر کا درست پریشر دکھاتی ہے۔
اس کا زیادہ سے زیادہ پریشر 150 پاؤنڈ ہے
ٹائر میں ہوا بھرتے ہوئے گاڑی کو سٹارٹ حالت میں رکھنا ضروری نہیں ہے لیکن کمپریسر کی اچھی کارکردگی کے لئے بہتر ہے کہ ہوا بھرنے کے دوران گاڑی سٹارٹ حالت میں رکھیں تاکہ گاڑی کی بیٹری پر زیادہ لوڈ نہ پڑے۔
ایک سال کی گارنٹی ہے۔
More Products
Tornado Air Compressor is Currently out of stock. You may consider below products
Description of Tornado Air Compressor Pump for Car
- Powerful, durable and trustworthy car air compressor in Pakistan
- We have not received even a single complaint about this tornado air compressor
- We believe only in providing quality products. Our air compressors have been carefully selected after tough tests. Maybe you find our compressor a bit costly, but be dead sure about quality
- Tornado air compressor is a single cylinder air compressor but due to its big and powerful motor, it can easily compete with any double cylinder air compressor
- You can measure its top performance by the single fact that tornado air compressor fills air from zero to thirty pounds in just 90 seconds (1.5 minute) in a normal car tyre.
- No jack is required for filling air in any car tyre. Its motor is so powerful that it automatically lifts weight of car during air inflation
- Total length of its cable and hose air pipe is 13 feet that is quite to even inflate tyre of long vehicle such as Toyota Vigo Champ
- It has built-in thermostat safety function that ensures protection of motor of the compressor in case of excessive use
- A carrying bag and three additional air nozels are provided with the tornado air compressor. This compressor takes little space in the trunk (diggi) of your car
- 1 Year Guarantee
How To Use The Air Compressor
- Use of this air compressor is very easy and fast. It operates on 12 volt power of car battery
- Rotate and tight the air nozel of the compressor onto the air valve of the tyre
- Just insert the plug of the tornado compressor into the power outlet (cigarette lighter) socket of your car
- Press ON the button of the air compressor and it will inflate the punctured tyre of your car in seconds
- Keep an eye on the gauge of the compressor and Press OFF the button after you get your required air pressure of the car tyre
More Images
See more original images and price of tornado air compressor after the urdu description below
Customer Feedback
See here genuine comments, reviews and videos of Tornado Compressor shared by our happy respected customers from different parts of country
ڈبل سلنڈر کمپریسر
اس کمپریسر کے کلیمپ کو بارہ وولٹ کی بیٹری کے ٹرمینل پر لگائیں یا ڈائریکٹ سگریٹ لائیٹر ساکٹ میں لگائیں اور ٹائر میں ہوا کم ہونے یا پنکچر ہونے کی صورت میں ڈگی سے نکال کر فوراً ہوا بھریں۔ دو سال کی گارنٹی ہے۔
Tornado Car Air Compressor in Pakistan
Best Portable 12v Car Air Compressor in Its Class - Inflates Car Tyre 0-30 Pounds in Just 1.5 Minutes - Takes Power From Cigarette Lighter Socket - 1 Year Replacement OR Money Back Guarantee