Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.
Three More Products To Buy
Price Rs 19500
See Three More Products Below
Rs 200 Delivery Charges in any City of Pakistan
Call/WhatsApp for Order 03325577733
Delivery in Any Village/City of Pakistan
including Lahore, Karachi, Faisalabad, Gujranwala, Sialkot, Peshawar, Multan, Sukkur, Hyderabad, D I Khan, Gilgit, Bahawalpur, Quetta, Abbottabad, Mirpur, Muzaffarabad & all villages & cities.
Special Offer of Fast Delivery and Checking Product Before Payment in Islamabad & Rawalpindi.
For Trust, watch our most products in Live Video Call on WhatsApp, anytime.
We have 5 out 5 Reviews Score on both Google and Facebook.
Vacuum Cleaner in Pakistan
Best for Cleaning Carpets and Floor. Please see price and detail below.
سُپر واٹر پمپ
انیس لیٹر کی بوتل کو اٹھا کر پانی نکالنا مشکل ہوتاہے لیکن اس پمپ کے ذریعے بوتل کو لٹانے کی ضرورت نہیں۔ سیدھی بوتل کے اوپر اس پمپ کولگادیں اورپمپ کو ھاتھ سے دبا کر آسانی سے پانی نکالیں۔ نیسلے سمیت ہر کمپنی کی ۱۹ لیٹر بوتل کے اوپر یہ پمپ لگ جاتا ہے۔ ایک سال گارنٹی ہے۔
اے سی کور
ایئر کنڈیشنر کے اندر اور باہر والے یونٹ کو گردوغبار، بارش اور آندھی طوفان سے بچانے کے لئے پیراشوٹ کا بنا اے سی کور چڑھا دیں۔ مختلف سائز مثلاً ایک ٹن، ڈیڑھ ٹن، دو ٹن اور ان کے انورٹر میں دستیاب ہے۔ مزید معلومات کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
ویکیوم کلینر
قالین، صوفہ، فرش وغیرہ کی صفائی کے لئے نئے ڈیزائن کا طاقتور ویکیوم کلینر ہے۔ اس کی طاقت ۱۴۰۰ واٹ اور جدید سائیکلون ٹیکنالوجی کا حامل ہے۔ فرش اور صوفہ وغیرہ کے لئے اس کے ساتھ الگ نوزلیں ہیں۔ اس کی کیبل کی لمبائی پانچ میٹر اور اس کو ایک جگہ رکھ کر کام کرنے کے قطر ساڑھے سات میٹر ہے۔ کچرے کا ٹینک ساڑھے تین لیٹر کا ہے۔
جمپر کیبلز
کمزور بیٹری یا کھڑی گاڑی میں لائٹس یا ریڈیو مسلسل آن رہنے سے اگر گاڑی سٹارٹ نہیں ہو رہی تو کسی دوسری گاڑی کی بیٹری سے جمپر کیبز کے ذریعے کنیکٹ کر کے اپنی گاڑی سٹارٹ کریں۔ استعمال کا طریقہ دیکھنے کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔