Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.
Car Emergency Kit on Rent
پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں جاتے ہوئے اسلام آباد میں واقع ہماری لوکیشن سے کار ایمرجنسی ٹول لے کرایہ پر لے جاسکتے ہیں۔ بہتر ہے آنے سے پہلے بکنگ کروا لیں اور دستیابی چیک کر لیں۔
ڈبل سائیڈ گرِل پین
اس خوبصورت اور معیاری پین میں گوشت، سبزی، مچھلی اور سبزیاں بھاپ یا سٹیم پر پکا سکتے ہیں جو کہ صحت کیلئے بہترین ہیں۔ اس کے دوںوں پین الگ بھی کر سکتے ہیں اور ڈیپ فرائی کیلئے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ طریقہ استعمال جاننے کیلئے تفصیل پر کلک کریں۔
Three More Products To Love
کار پیڈل لاک
اس کی ایک سائیڈ سٹیئرنگ پر اور دوسری سائیڈ پیڈل پر لگتی ہے۔ مضبوط اور معیاری لاک ہے۔ ونڈروز سے آپ ہمیشہ معیاری پروڈکٹ کی توقع رکھیں۔ اس لاک کو استعمال کرنے طریقہ جاننے کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
Most popular best car lock in Pakistan. This anti theft car lock is made with strong thick layered steel that is covered with leather as shown in images
Price of Car Steering Dashboard Lock
گاڑی کا یہ لاک ایک ماہ استعمال کرنے کے بعد بھی اگر آپ کو پسند نہ آئے تو ہم استعمال کیا ہوا لاک بھی واپس کر لیں گے۔ آپ اس کی بجائے کوئی دوسرا لاک حاصل کرسکتے ہیں۔ یا اپنی مکمل رقم بھی واپس حاصل کرسکتے ہیں۔ ہمارے نزدیک کوئی بھی پروڈکٹ آپ کے اعتماد اور خوشی سے بڑھ کر نہیں ہے۔
Best Strongest Car Steering Handle in Pakistan. This Car Lock is Available in 2 Colors Black and Beige
This is the best and strong car lock ever in Pakistan, to protect your car against any theft attempt - Moreover it will quite visible at the dashboard and steering wheel and due to its visibility, no thief will attempt on you car - After seeing this lock, thief will move away towards other cars which have no visible security lock
Please Click above link to watch video of this steering lock on our YouTube channel. See Price below.
Watch our Top Videos on YouTube
Click on any link to directly watch Youtube video on Wondroz YouTube channel.
ڈیش بورڈ سٹیئرنگ لاک
نہایت مضبوط سٹیل کا بنا ہوا ہے۔ تمام گاڑیوں پر لگتا ہے۔ گاڑی چور کے لئے سٹیئرنگ ویل کو مکمل گھمانا ممکن نہیں ہوتا۔ سٹیل کے اوپر لیدر چڑھایا گیا ہے تاکہ ڈیش بورڈ پر خراشیں نہ آئیں۔ بہترین مضبوط لاک ھے۔ گذشتہ چھ سال میں ہمارا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا لاک ہے۔ آپ نے اندازہ لگایا ہو گا کہ اس پیج پر بڑی محنت ہوئی ہے اور ہر زاویے سے تصویریں اور وڈیوز دکھائی گئی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارا یہ سب سے زیادہ سیل ہونے والا لاک ہے۔ گوگل بھی آپ کو سب سے پہلے ہمارا یہ لاک دکھائے گا۔ یہ لاک سب سے پہلے ونڈروز نے ہی پاکستان میں متعارف کروایا تھا۔ بعد میں کئی لوگوں نے ہماری تصوریں چوری کر کے اپنی ویب سائٹ پر لگا لیں۔ اب ہم نے دوبارہ ہر زاویے سے آپ کیلئے تصویریں دکھائی ہیں۔ اس لاک کی ہماری چند سال پہلے کی وڈیوز ہمارے یوٹیوب چینل اور فیسبک پیج پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ ہمارے کسٹمر اس لاک کو بہت پسند کرتے ہیں۔ لاہور سے ہمارے ایک کسٹمر نے چھ ماہ میں دس سے زیادہ لاک خریدے ہم نے پوچھا کہ آپ نے ایک ہی لاک اتنی دفعہ کیوں منگوایا تو ان کا کہنا تھا کہ میرا جو بھی دوست آتا ہے وہ یہ لاک اٹھا کر لے جاتا ہے جس کی وجہ سے مجھے یہ لاک دوبارہ منگوانا پڑتا ہے۔
A good car lock should have strong visibility. A clearly visible car lock on steering wheel will thwart any theft attempt
Steering Dashboard Car Lock in Pakistan
Universal Anti Theft Car Handle Lock in Pakistan | It Locks Steering Wheel with Car Dashboard | Fits on all Cars and Cruisers of Suzuki Toyota Honda etc - It has Leather Cover on Strong Steel Sheet To Avoid Damage To Car Dashboard.
Price of Dashboard Lock Rs 5800. See product images, and more details below this form.
Price Rs 5800
See Three More Products Below
Rs 200 Delivery Charges in any City of Pakistan
Call/WhatsApp for Order 03325577733
Delivery in Any Village/City of Pakistan
including Lahore, Karachi, Faisalabad, Gujranwala, Sialkot, Peshawar, Multan, Sukkur, Hyderabad, D I Khan, Gilgit, Bahawalpur, Quetta, Abbottabad, Mirpur, Muzaffarabad & all villages & cities.
Special Offer of Fast Delivery and Checking Product Before Payment in Islamabad & Rawalpindi.
For Trust, watch our most products in Live Video Call on WhatsApp, anytime.
We have 5 out 5 Reviews Score on both Google and Facebook.