Watch our Top Videos on YouTube
Click on any link to directly watch Youtube video on Wondroz YouTube channel.
فون ھولڈر
اس فون ھولڈر کو کار کی ونڈسکرین، یا گھر یا آفس میں کسی بھی ہموار سطح پر فکس کر کے اس میں موبائل فون لگایا جا سکتا ہے۔ ہر سائز کا فون اس ھولڈر میں ایڈجسٹ ہو جاتا ہے۔ ھولڈر کو بار بار ایک جگہ سے اتار کر دوسری جگہ لگایا جا سکتا ہے۔
Click above link to watch video of this car lock on our YouTube channel. See price of steering lock below.
Price of Car Steering Lock
کار پیڈل لاک
اس کی ایک سائیڈ سٹیئرنگ پر اور دوسری سائیڈ پیڈل پر لگتی ہے۔ مضبوط اور معیاری لاک ہے۔ ونڈروز سے آپ ہمیشہ معیاری پروڈکٹ کی توقع رکھیں۔ اس لاک کو استعمال کرنے طریقہ جاننے کیلئے تفصیل کے بٹن پر کلک کریں۔
This steering lock makes it impossible for thief to steer the steering wheel of your car. Thus securing your car from theft
یہ لاک سٹیئرنگ پر لگتا ہے اور چور کے لئے سٹیرنگ کو مکمل گھمانا ممکن نہیں رہتا۔ کیونکہ لاک کے راڈ کے آگے ونڈسکرین، ڈرائیور کی ٹانگیں، دروازہ اور سائیڈ پلر رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ نفسیاتی طور پر چور ایسی گاڑی کھولنے کی کوشش نہیں کرتا جس کے سٹیئرنگ پر کوئی نہ کوئی لاک نظر آ رہا ہو۔
Car Steering Lock with Keys in Pakistan
Universal Lock with Keys for all types of cars and SUVs in Pakistan
Price of Rs 3800. See product images, and more details below this form.
Price Rs 3800
See Three More Products Below
Rs 200 Delivery Charges in any City of Pakistan
Call/WhatsApp for Order 03325577733
Delivery in Any Village/City of Pakistan
including Lahore, Karachi, Faisalabad, Gujranwala, Sialkot, Peshawar, Multan, Sukkur, Hyderabad, D I Khan, Gilgit, Bahawalpur, Quetta, Abbottabad, Mirpur, Muzaffarabad & all villages & cities.
Special Offer of Fast Delivery and Checking Product Before Payment in Islamabad & Rawalpindi.
For Trust, watch our most products in Live Video Call on WhatsApp, anytime.
We have 5 out 5 Reviews Score on both Google and Facebook.
گاڑی کا یہ لاک ایک ماہ استعمال کرنے کے بعد بھی اگر آپ کو پسند نہ آئے تو ہم استعمال کیا ہوا لاک بھی واپس کر لیں گے۔ آپ اس کی بجائے کوئی دوسرا لاک حاصل کرسکتے ہیں۔ یا اپنی مکمل رقم بھی واپس حاصل کرسکتے ہیں۔ ہمارے نزدیک کوئی بھی پروڈکٹ آپ کے اعتماد اور خوشی سے بڑھ کر نہیں ہے۔
اس پروڈکٹ کو سوشل میڈیا پر دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ واٹس ایپ پر شیئر کرنے کیلئے پلس یا جمع کا بٹن کلک کریں اور متعلقہ فارم کے سرچ میں ڈبلیوٹائپ کریں اور مسنجر کیلئے ایم ٹائپ کریں۔
کچن سٹوریج ریک
اس ریک کو کچن شیلف پر رکھیں یا دیوار کے ساتھ لگائیں۔ اس میں مصالہ جات، چھریاں، قینچی، اور بوتلیں وغیرہ رکھ سکتے ہیں۔ بہت مضبوط اور زندگی بھر استعمال ہونے والی پروڈکٹ ہے۔ مصالہ باکس اور جار اس کے ساتھ شامل ہیں۔ اوریجنل تصویریں دکھائی گئی ہیں۔
Order Form
First see Product Price and Detail below this form.
Click 'SUBMIT' button after filling this Order Form. Product name and detail is automatically pulled and received by us.